مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 11 افراد جاں بحق

مستونگ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔

لاشوں اورزخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کیا جارہا ہے۔

The post مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 11 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Pf0Vvz
via IFTTT
TAG

عن الكاتب :

Blogger Keliy Urdu Theme Banwany Keliy Contact Karin

No comments

Post a Comment

Name

Email *

Message *